 |
B WhatsApp & Instagram status |
What is the mood of the people whose name starts with B? What is the mood of the people? The mood of the people is similar to that of the people. You may not believe me but most of the time it is like you People with the name B are mostly shy and gentle. Instead of being a leader, they don't talk with anger and assertiveness. People who need love, friendship, encouragement and praise need it. Name starts with B. Such people are very specific but such people do not like criticism and do not tolerate criticism. These people are very enthusiastic. These people are very enthusiastic. They endure every difficulty of life with patience and perseverance but they have a lot of jealousy. They can go to any lengths to achieve anything in life. They do things that they have done all their lives that they have regretted all their lives and are ashamed of. These people love them. There are great fans of friendship and if someone talks to them with a little bit of love and sincerity, they forgive even the biggest mistake. Thanks to this love, they have to endure mistakes and follies. Goes and if someone speaks more harshly against them, then they also harbor feelings of hatred in their hearts against them. They always prove to be an open enemy that these people hate conspiracy haste and hypocrisy. They do not attack their enemies in secret but usually warn their enemies which is why they often face difficulties. These people are of good nature.
 |
B WhatsApp & Instagram status |
جن لوگوں کا نام(بی)سے شروع ہوتا ہے ان کا مزاج کیسا ہوتا ہے وہ کیسے ہوتے ہیں لوگوں کا مزاج ان لوگوں سے ملتا ہے دوستو ہو سکتا ہے آپ میری ان باتوں پر اعتبار نہ کرے لیکن زیادہ تر ایسا ہی ہوتا ہے جیسے کہ میں آپ کو بتانے والا ہو (بی) نام کے لوگ زیادہ تر شرمیلے اور نرم مزاج کے ہوتے ہیں لوگ رہنما بنانے کی بجائے یہ لوگ بات کا غصہ اور قطعی دعوے کے ساتھ نہیں کرتے ان لوگوں پیار محبت دوستی حوصلہ افزائی اور تعریف کی ضرورت ہوتی ہے جن لوگوں کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے ایسے افراد بہت مخصوص ہوتے ہیں لیکن ایسے لوگ نکتہ چینی کو پسند نہیں کرتے اور نہ ہی نقطہ چینی کو برداشت کرتے ہیں یہ لوگ بڑا حوصلہ مند ہوتے ہیں یہ لوگ بڑے حوصلہ مند ہوتے ہیں یہ زندگی کی ہر مشکل کو حوصلے اور صبر سے برداشت کرتے ہیں یہ زندگی کی ہر مشکل کو صبر اور حوصلے سے برداشت کرتے ہیں لیکن ان لوگوں میں حسد کرنے کا مادہ بہت زیادہ ہوتا ہے یہ زندگی میں کسی بھی چیز کو حاصل کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں یہ ایسے ایسے کام کر جاتے ہیں ایسے کام کرتے ہیں جس کا ساری زندگی جس کا ساری زندگی پچھتاوا اور اس کے بارے میں شرمسار رہتے ہیں یہ لوگ محبت اود دوستی کےزبردست پرستار ہوتے ہیں اور اگر ان کے ساتھ کوئی ذرا سی محبت اور خلوص سے بات کرے تو اس کی بڑی سے بڑی خطا کو بھی معاف کر دیتے ہیں اسی پیار کی بدولت غلطیاں اور حماقتیں سے سہنا پڑتی ہے یہ معمولی سی بات پر غصہ ہو جاتا ہے اور ان کے خلاف اگر کوئی زیادہ سختی سے بات کرے تو تو وہ بھی ان کے خلاف اپنے دل میں نفرت کے جذبات بٹھا لیتے ہیں وہ ہمیشہ کھلے دشمن پر ثابت ہوتے ہیں کے سازش جلد بازی منافقت سے یہ لوگ نفرت کرتے ہیں یہ لوگ چھپ کر دشمنوں پر وار نہیں کرتے بلکہ عام طور پر اپنے دشمن کو خبردار کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو اکثر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہ لوگ اچھی فطرت کے مالک ہوتے ہیں
0 Comments