![]() |
Happy Birthday Friend |
اس وقت کو یاد کر جو مجھے سکون ملتا ہے میں بیان نہیں کر سکتا اے میرے دوست وہ کیا لمحہ تھا جب تم ملے تھے
وہ کون سا لمحہ تھا جب تم اس دنیا میں آئے تھےتم ہمیشہ میرے دل کے قریب رہتے ہو میں اگر تم سے دور ہو جاؤ دل گھبرانے لگتا ہے
ایسا لگتا ہے کہ جیسے ساسے
رک سی گئی ہو تم جیسا دوست دنیا میں شائد ہی کسی کا ہوگا میں اتنا خوش نصیب ہوں کہ مجھے تم جیسا دوست ملاپیارے دوست تم کو سالگرہ مبارک
0 Comments